سپیرئیر کالج یونیورسٹی کیمپس میں سیمینار

لاہور: 07 مئی: سپیرئیر گروپ آف کالجز کے یونیورسٹی کیمپس میں ماس کمیونکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت 21 ویں صدر میں میڈیا کے کردار کے موضوع پر سیمینار ہوا۔ چیئرمین سپیرئیر گروپ آف کالجز پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے سیمینار کی صدارت کی جب کہ ساجد میر نے چیف گیسٹ کے طور پر شمولیت کی۔ اس موع پر پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ڈین ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن ، پروفیسر عطاء الرحمان چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونکیشن ، سہیل وڑائچ، سید سجاد میر، ارشادعارف اور ڈاکٹر راشدہ قریشی نے خطاب کیا۔

شکریہ نوائے وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.