پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کتاب میلہ

لاہور: 07 مئی: پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی آج بک فیئر کا انعقاد کرے گا جس میں 18 نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے سٹالز لگائیں گی۔ یہ کتاب میلہ صبح نو بجے سے لے کر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.