راولپنڈی انٹر امتحان آج سے شروع

راولپنڈی: 07 مئی: انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کے زیر اہتمام ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات آج ہفتہ 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں جن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امتحان میں 64 ہزار شریک امیدواروں کے لئے 179 سنٹرز بنائے گئے ہیں۔ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر محمد اشرف مہر آج مختلف امتحانی سنٹروں کا دورہ بھی کریں گے۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.