لاہور: 07 مئی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن نے کوئٹہ میں بچوں کی فٹ بال ٹیم پر حملے کے خلاف احتجاج کیا ۔ امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن کے ناظم سید ضیاء حیدر رضوی اور سیدقاسم رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment