اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اعلامیہ

لاہور: 17 مارچ: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے ناظم صفدر جنرل سیکرٹری عامر یعقوب نے کہا ہے کہ اگلے ماہ میں بک فیئر لگایا جائے گا اس سلسلے مین کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ۔ وہ گزشتہ دن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت یونیورسٹی کے ماحول کو پر امن رکھنا چاہتی ہے۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.