لاہور: 17 مارچ: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں شعبہ پنجاب کے زیر اہتمام مغربی ریتاں چنگیاں نیں کے موضوع پر پنجاب ٹاکرہ ہوا۔ طالبات نے حق اور مخالفت میں خیالات کا اطہار کیا۔ یونیورسٹی لاہور کالج برائے خواتین کی ٹیم ٹرافی کی حق دار پائی۔ پرنسپل ڈاکٹر تسنیم اختر نے مہمانوں ڈاکٹر ناصر رانا، مسرت کلانچوی، نگہت خورشید کا شکریہ ادا کیا۔ دریں اثناء کالج ہال میں شعبہ فائن آرٹس کے زیر اہتمام دو روزہ مصوری کی نمائش ہوئی جس میں طالبات کے بنائے گئے فن پارے رکھے گئے۔
شکریہ وقت
Comments
Post new comment