خامیاں نویں کے امتحانات میں بھی ہوں گی

راولپنڈی: 08 مارچ: چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی عبدالحفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ نئے آن لائن نظام میں موجود ٹیکنیکل خرابیوں کے باوجود 100 فیصد طلبہ و طالبات کا امتحان یقینی بنا دیا گیا ہے، رول نمبر سلپس، ڈیٹ شیٹ سمیت متفرق خامیوں کے شکار کوئی بھی طالب علم انگریزی کے پرچہ سے محروم نہیں رہا، یہ ٹیکنیکل خامیاں 22 مارچ سے شروع ہونے والے نوین کے امتحان میں بھی ہوں گی مگر ان کی تعداد کم ہو گی ان خامیوں کے زیادہ امیدوار خود ذمہ دار ہیں۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.