گجرات رول نمبر سلپوں میں غلطیاں

گجرات: 03 مارچ: پانچ مارچ کو ہونے والے میٹرک کے امتحان کی رول نمبر سلپوں پر لڑکیوں کی جگہ لڑکیوں اور لڑکیوں کی جگہ لڑکوں کی تصاویر لگا کر رول نمبر سلپس امیدواروں کو بھجوا دی گئیں۔ طلبہ و طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ امتحان میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کا کہنا ہے کہ بورڈ دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں اور کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.