گوجرانوالہ: 28 فروری: تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے زیر تحت پانچ مارچ کو میٹرک کے امتحانات کے لئے 4 لاکھ سے زائد طلباء و طالبات کو آن لائن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے رول نمبر سلپس نہ ملنے کی وجہ سے والدین اور طلباء پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے کنٹرولر چودھری محمد اسلم نے کہا ہے کہ آن لائن سسٹم میں خرابیوں اور غلطیوں کی وجہ سے فیصلہ کیا ہے کہ میٹرک کے امتحان کے تمام امیدواروں کو ان کے گھروں اور سکولوں کے پتہ پر رول نمبر سلپس ارسال کی جائیں۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment