گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں سپورٹس ڈے

لاہور: 15 فروری: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے کہا ہے کہ دانش سکول سسٹم کے قیام سے پسماندہ علاقوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن ہو گی۔ گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں سپورٹس ڈے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کو عام کرنے میں اساتذہ اپنا کردار ادا کریں کیوں کہ نوجوانوں کے ہاتھ میں بندوق کی بجائے قلم ہونا چاہیئے۔

شکریہ وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.