انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم 28 فروری

لاہور: 05 فروری: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحان 2010 میں شریک پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے وہ امیدوار جو اپنے اس امتحان کو پاس نہیں کر سکے ، وہ اب انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2011 میں شریک ہو کر اس امتحان کو پاس کر سکتے ہیں۔ جس کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈبل فیس کے ساتھ یہ فارم 14 مارچ جب کہ تین گنا فیس کے ساتھ 22 مارچ 2011 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

شکریہ وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.