جامعہ پنجاب ایم کام سالانہ امتحان 24 فروری سے

لاہور: 01 فروری: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم کام، پارٹ ون، سیکنڈ اینول امتحان 2010، 24 فروری 2011 سے شروع ہو گا۔

شکریہ ایکسپریس