ایم اے او کالج میں ’’ قرآن ایک عظیم الہامی کتاب‘‘ کے موضوع پر سیمینار



ایم اے او کالج میں ’’ قرآن ایک عظیم الہامی کتاب‘‘ کے موضوع پر سیمینار
لاہور: ایم اے کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسرسید عرفان حسین زیدی نے کہا کہ ہمیں تعلیمی نظام کو قرآنی تعلیمات اور اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا۔ تاکہ ہم اسلام کی نشاة ثانیہ اور اپنی عظمت رفتہ کو حاصل کرسکیں۔ وہ ڈآکٹر امداد حسین انگلشن سرکل کی جانب سے پوسٹ گریجوایٹ بلا ک میں ’’ قرآن ایک عظیم الہامی کتاب‘‘ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔
پروفیسر سلمان رفیق صدر لٹریری سرکل نے سیمینار کا اہتمام کیا تھا۔ جب کہ پروفیسر نسیم چودھدی ، پروفیسر رانا لطیف اطہر اور پروفیسر عبد الروف نے بھی طلبہ وطالبات سے خطاب کیا۔

Comments

Post new comment

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.