ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئینرز کے دوسرے سالانہ امتحان آج سے شروع ہوں گے

Primary tabs


لاہور: بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر انتظام ہونے والے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئینرز، ڈپلومہ آف ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈیئزانگ کےدوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوں گے۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر بشمول آزاد کشمیر میں 145 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ تمام طلبہ وطالبات کی رولنمبر سلپس متعلقہ کالجز میں بھیج دی گئی ہیں۔اس امتحان میں تقریبا 68000 امیدواران شرکت کریں گے۔

شکریہ جنگ