نو نومبر اقبال ڈے پر تعطیل


حکومت پاکستان نے اقبال ڈے پر نو نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملک بھر کے تعلیمی ادارے نو نومبر بروز پیر بند رہیں گے۔

شکریہ جنگ

Add new comment