پاکستان میں دس سال کی تعلیم مکمل کرنے کے بعدسیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ(ایس ایس سی ) کا امتحان ہوتا ہے۔جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کو میڑک پاس شمار کیا جاتا ہے ۔
اس مقصد کے لئےڈویژن سطح پر ثانوی تعلیمی بورڈ قائم ہیں۔پاکستان میں اس وقت صوبہ پنجاب میں نو تعلیمی بورڈ کام کررہے ۔ جن میں لاہور بورڈ۔فیصل آباد بورڈ۔ ملتان بورڈ۔ سرگودھا بورڈ۔ ساہیوال بورڈ۔روالپنڈی بورڈ۔ بہاولپور بورڈ۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ۔ گوجرانوالہ بورڈ شامل ہیں۔
جب کہ فیڈرل تعلیمی بورڈ اسلام آباد پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں امتحانات منعقد کرتا ہے ۔ یہ10تعلیمی بورڈ ہر سال مارچ ، اپریل اور مئی کے مہینہ میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات لیتے ہیں۔ جن میں بیس لاکھ کے قریبا طلبہ وطالبات شرکت کرتے ہیں۔ان امتحانات کے نتائج عموما جون ، جولائی اور اگست کے مہینہ میں جاری ہوتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈ کے ثانوی سکول امتحانات میں کامیابی کا تناسب مجمومی طور پر 60 فیصد کےقریبا رہتا ہے ۔ جب کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 50 فیصد کےقریبا ہوتا ہے ۔
Comments
Submitted by Anonymous on Thu, 11/13/2014 - 14:39 Permalink
sir me ne apna 2013 ka inter
sir me ne apna 2013 ka inter part 2 ka rsult card ka print lena tha per wo page hi ni open ho rha plz help me
Submitted by Anonymous on Tue, 01/06/2015 - 11:03 Permalink
Kia class 9th examination
Kia class 9th examination 2015 me practical question khtm krdye guy he?
Submitted by Anonymous on Thu, 01/22/2015 - 21:45 Permalink
8th class kay board kay paper
8th class kay board kay paper honay ha ya nahi
Submitted by Anonymous on Fri, 02/13/2015 - 06:42 Permalink
Bilal Afzal number 456
Bilal Afzal
number
456
Pages
Add new comment