Sialkot local school scouts will participate in world scouts competition

سیالکوٹ: 23 جولائی: مقامی سکول کے سکاوٹ یونٹ کا ایک وفد 22 ویں عالمی سکاوٹ جمہوری میں شرکت کے لئے کل سویڈن روانہ ہو گا۔ اس جمہوری مین دنیا بھر سے 40 ہزار سکاوٹس اور سکاوٹس لیڈرز شرکت کر ر ہے ہیں۔

شکریہ جنگ میرا شہر سیالکوٹ