Interviews for admissions in PGMI starts today

لاہور: 12 جولائی: پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہور اکیڈمک سیشن 12۔2011 کے داخلوں کے لئے انٹرویو آج سے شروع ہو کر 28 جولائی تک جاری رہیں گے۔ اس سلسلے میں شیڈول کا اعلان ویب سائٹ www.pgmipunjab.edu.pk پر جاری کر دیا گیا۔ ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں نے طب کے 47 شعبوں میں سپیشلائزیشن کے لئے درخواستیں جمع کروائیںَ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو گا۔

شکریہ ایکسپریس لاہور میٹروپولیٹن

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.