Rawalpindi islamic jamiat students planning a monthly meeting today, the panel will tync bhath s the month of July activities will be planned.
I do hope to be meeting together to build a sports festival with the title of Pakistan, Pakistan Save the gathering in conferences and October will be a special scheme.
راولپنڈی: 05 جولائی: اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی کا ماہانہ اجلاس منصوبہ بندی آج فلک مسجد ٹینچ بھاٹہ یں ہو گا ج سمیں ماہ جولائی کی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اجلاس میں امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی کے عنوان سے سپورٹس فیسٹیول، پاکستان بچاو کانفرنسز اور اکتوبر میں ہونے والے اجتماع عام کی خصوصی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
شکریہ ایکسپریس اسلام آباد میٹروپولیٹن
Comments
Post new comment