Exam Board in Punjab

پاکستان میں دس سال کی تعلیم مکمل کرنے کے بعدسیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ(ایس ایس سی ) کا امتحان ہوتا ہے۔جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کو میڑک پاس شمار کیا جاتا ہے ۔
اس مقصد کے لئےڈویژن سطح پر ثانوی تعلیمی بورڈ قائم ہیں۔پاکستان میں اس وقت صوبہ پنجاب میں نو تعلیمی بورڈ کام کررہے ۔ جن میں لاہور بورڈ۔فیصل آباد بورڈ۔ ملتان بورڈ۔ سرگودھا بورڈ۔ ساہیوال بورڈ۔روالپنڈی بورڈ۔ بہاولپور بورڈ۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ۔ گوجرانوالہ بورڈ شامل ہیں۔
جب کہ فیڈرل تعلیمی  بورڈ اسلام آباد پورے پاکستان اور بیرون ممالک میں امتحانات منعقد کرتا ہے ۔ یہ10تعلیمی بورڈ ہر سال مارچ ، اپریل اور مئی کے مہینہ میں میٹرک  اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات لیتے ہیں۔ جن میں بیس لاکھ کے قریبا طلبہ وطالبات شرکت کرتے ہیں۔ان امتحانات کے نتائج عموما جون ، جولائی اور اگست کے مہینہ میں جاری ہوتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈ کے ثانوی سکول امتحانات میں کامیابی کا تناسب مجمومی طور پر 60 فیصد کےقریبا رہتا ہے ۔ جب کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 50 فیصد کےقریبا ہوتا ہے ۔

 

Urdu halp Page

 

There are 54 Comments

sir me ne apna 2013 ka inter part 2 ka rsult card ka print lena tha per wo page hi ni open ho rha plz help me

Kia class 9th examination 2015 me practical question khtm krdye guy he?

Pages

Add new comment