لاہور: 23جولائی: تعلیمی بورڈ لاہور کے بیان کے مطابق بورڈ ویب سائٹ پر 21 جولائی کو رزلٹ ڈیکلئر کرنے کا اعلان غلط فہمی کی بنیاد پر ہو گیا تھا۔ کیونکہ یہ تاریخ غیر معینہ تھی۔ جس سے ابہام پیدا ہوا۔ اس کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن بورڈ ایمپلائز فیڈریشن لاہور بورڈ نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات بالکل غیر معیاری ہیں ۔ امتحانات کو صاف شفاف بنانے کے لئے دوبارہ مینوئل سسٹم رائج کیا جائے اور ڈاکٹر ماجد نعیم کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔
شکریہ جنگ میرا شہر لاہور 2/2