لاہور: 17 مئی: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی یا 4 جون سے 14 اگست تک۔ یہ ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔ سیکرٹری سکولز اسلم کمبوہ نے جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر موسم زیادہ گرم نہ ہوا تو 4 جون سے ورنہ موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے یکم جون سے 14 اگست تک تعطیلات کا اعلان کر دیا جائے گا۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment