ڈاکٹر یاسر عرفات کا اعزاز


ڈاکٹر یاسر عرفات کا اعزازڈیرہ غازی خان: 11 مئی: ڈاکٹر یاسر عرفات نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب لاہور سے پوسٹ گریجویشن ایف سی پی ایس آرتھو پیڈک کی ڈگری کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول جھوک اترامنظور حسین بھٹی کے صاحب زادے ہیں۔ ناصر حسین انجم، محمد سعید چشتی، حافظ عبدالستار اور دیگر نے ڈاکٹر یاسر عرفات کو مبارک باد دی ہے۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.