پنجاب یونیورسٹی پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

لاہور: 12 مئی: پنجاب یونیورسٹی نے محمد قاسم ولد غلام علی کو مالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے اندرونی کان کے نئے سالماتی اجزا کی تلاش کے موضوع پر اور سارہ شاہد دختر راو منظور شاہد کو اپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں ان کے شہری خواتین کے نفسیاتی مراکز اختیار، عقائد صحت اور صحت سے متعلق اعمال کا مطالعہ کے موضوع پر ان کے متعلقہ تحقیقی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.