پنجاب این جی اوز نیٹ ورک کا مطالبہ

لاہور: 17 مئی: پنجاب این جی اوز نیٹ ورک کے صدر جمشید کریم جنرل سیکرٹری مہر اشرف نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے تحت بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز پراجیکٹ کی صوبوں کو منتقلی کے بعد ملازمین 8 ماہ سے تنخواہ کے لئے رولنگ سٹون بن کر رہ گئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز پراجیکٹ پسماندہ علاقوں کے بچوں کے لئے ہے۔ استاد صرف 5 ہزار روپے کی تنخواہ پر بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتا ہے۔ حکومت سے درخواست ہے کہ وہ مسئلہ حل کرتے ہوئے 6200 ٹیچرز اور سٹاف کو 8 ماہ کی تنخواہ اور بقایات جات ادا کرے۔

شکریہ وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.