نپسا کا تعارفی اجلاس

لاہور: 08 جون: نیشنل یونین آف پاکستان اسٹوڈنٹس اینڈ ایلومنی کا تعارفی اجلاس ہوا جس کی میزبانی چیئرمین جنرل کونسل احسان ظفر نے کی۔ صدر نپسا احمد بلال اور صدر نپسایو کے حسین علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم طلباء کے لئے عالمی سطح پر کام کر رہی ہے اور اتحاد، تنظیم اور یقین کا نصب العین ہے۔ انہوں نے کہا کہ نپسا نوجوان نسل کی بہتری اور توانائیاں بحال کرنے کے لئے کام کرے گی۔

شکریہ وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.