ملتان 1300 اساتذہ کو ترقی دینے کا حکم

ملتان: 20 مئی: محکمہ تعلیم ملتان نے 130 اساتذہ کو ترقی دینے کے احکامات جاری کئے ہیں اور آئندہ دو روز میں احکامات متعلقہ اساتذہ کو بھجوا دیئے جائیں گے۔ اس ضمن میں پی ٹی سی سے ای ایس ٹی ان سروس پروموشن دی گئی ہے۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.