مرے کالج سیالکوٹ میں پاک چین دوستی تقریب

سیالکوٹ: 11 مئی: پاک چین دوستی کوہ ہمالیہ سے بلند اور بحیرہ عرب سے زیادہ گہری ہے۔ چین نے ہر آزمائش میں پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ جاوید اختر باللہ، معروف سفر نامہ نگار مقصود احمد چغتائی، پروفیسر ندیم سلہری، پروفیسر ناصر حمید، پروفیسر رائے اقبال، پروفیسر عمر اسلام، پروفیسر سہیل چیمہ، پروفیسر عرفان بٹ، رانا اسد اور دیگر مقررین نے کالج کے میر حسن ہال میں منعقد پاک چین دوستی کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.