لاہور: 11 مئی: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے صوبہ بھر کے مختلف فنی تعلیمی اداروں کو وارننگ لیٹر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں بورڈ کے تعین کردہ معیار کو 15 دن میں پورا کریں ورنہ ان کا الحاق بورڈ کے ساتھ ختم کر دیا جائے گا۔
شکریہ وقت
Comments
Post new comment