ملتان: 17 مئی: سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب نے بروئے آرڈر نمبر SO(Se(20_08_2010 14 مئی کے تحت عاشق حسین کھیڑا کو سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکولز بینی تعینات کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض سر انجام دینا شروع کر دیئے ہیں۔ اس ضمن میں اساتذہ تنظیموں نے ان کی تعیناتی خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment