طالبات اور اساتذہ کا ایوان کارکنان کا دورہ

لاہور: 27 مئی: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نسبت روڈ کی طالبات نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظم لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پاکستان آگہی پروگرام کی تقریب کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے پروگرام کوآرڈینیٹر سید عابد حسین شاہ نے کہا کہ دشمنوں سے بچنے کے ہمیں جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفا ظت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

شکریہ نوائے وقت 1/2

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.