شہباز شریف کا ٹیوٹا سکلز ایکسپو کا دورہ

لاہور: 27 مئی: گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور میں جاری ٹیوٹا سکلز ایکسپو سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جس میں چیئرپرسن ٹیوٹا سعید احمد علوی نے وزیر اعلی پنجاب کو ٹیوٹا سنٹر کا تیار کردہ سوونیئر پیش کیا۔ اس نمائش میں صوبہ بھر سے 259 ٹیوٹا اداروں کے 1305 زیر تربیت ہنر مندوں کے 1310 پراجیکٹس رکھے گئے جو ٹیوٹا کی جانب سے نوجوانوں کو فراہم کی جانے والی تربیت کے عکاس ہیں۔

شکریہ نوائے وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.