ملتان: 11 جولائی: پنجاب ٹیچرز یونین کے چوہدری تاج حیدر، اللہ رکھا گجر، منیر سندھو، بشیر خاں، رشید بھٹی، رانا نقیب الرحمان، مبارک خاں اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ کئی سالوں کے بعد محکمہ تعلیم سکولز میں اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی کا خاتمہ تو کر دیا گیا ہے مگر سیاست داں میرٹ پر تبادلے کرنے کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ رہنماوں نے وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ تبادلوں کے اختیارات کے لئے ڈپٹی ڈی ای اوز، ڈی ای اوز ایلیمنٹری کے لئے ڈی ای اوز سیکنڈری تعلیم جب کہ ہر ضلع میں ہیڈ ماسٹرز اور دیگر افسران کے تبادلوں کے اختیارات ای ڈی اوز ایجوکیشن کو دیئے جائیں۔
شکریہ جنگ میرا شہر ملتان
Comments
Post new comment