سنٹر سپرنٹنڈنٹ کو ہٹا دیا گیا

ملتان: 11 مئی: کنٹرولر امتحانات ملتان بورڈ نے انٹرسالانہ امتحان 2011ء میں فرائض سے غفلت برتنے کے الزام پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شمس آباد نمبر 2 کے سنٹر کی سپرنٹنڈنٹ فرحت ناز کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بورڈ حکام نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹاٹے پور کے سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ فرحت ناز کو ای ڈی او ایجوکیشن کی شکایت پر تبدیل کیا۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.