لاہور: 14 مئی: پنجاب یونیورسٹی نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اپلائیڈ سائیکالوجی، مس سارہ شاہد کو پی ایچ ڈی کے امتحان میں کامیاب قرار دیا ہے۔ ان کے ڈاکٹر آف فلاسفی کے مقالے کا عنوان شہری خواتین کے نفسیاتی مرکز اختیار، عقائد صحت اور صحت سے متعلق اعمال کا مطالعہ تھا۔
شکریہ وقت
Comments
Post new comment