ملتان: 20 مئی: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی نے ایم اے سرائیکی پارٹ(نیو کورس) کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق امتحان میں 74 امیدواروں نے شرکت کی۔ جس میں سے 29 نے کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کی شرح 39 فیصد رہی۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے رول نمبر درج ذیل ہیں۔
12603،12604،12606،1207،1208،1209،1210،12617،12619،12631،12632،12633،12636،12637،12638،12639،12648،12650،12652،12658،12659،12660،12661،12673،12676،12677،12687،12698،
نوٹ: تمام نتائج انتہائی احتیاط سے شائع کئے گئے ہیں۔ تاہم کسی غلطی کی صورت میں ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment