ملتان: 27 مئی: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ ون(فاصلاتی نظام) کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق امتحان مین 18 امیدواروں نے شرکت کی اور اس میں سے 17 نے کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کی شرح 94 فیصد رہی۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے رول نمبر درج ہیں۔
1797، 1798، 1799 1800، 1801، 1802، 1803، 1804، 1805، 1806، 1807، 1808، 1809، 1810، 1811، 1812، 1813
نوٹ: تمام نتائج انتہائی احتیاط سے شائع کئے گئے ہیں تاہم کسی غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہو گا۔
شکریہ جنگ
Comments
Post new comment