جمعیت طلبہ کے کارکنوں پر تشدد کے خلاف مظاہرہ

لاہور: 27 مئی: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں پی ایس ایف کے کارکنوں کی جانب سے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اور چھ کارکنان پر مبینہ تشدد کے خلاف کیمپس پل پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انتظامیہ اور وزیراعظم گیلانی کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت قائم مقام ناظم حق نواز نے کی۔ مقررین نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعے کا ازخود نوٹس لیں۔

شکریہ وقت

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.