تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کی پریس ریلیز

گوجرانوالہ: 17 مئی: تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کی پریس ریلیز کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے۔ جن امیدواروں کو 18 مئی تک سلپس موصول نہ ہوں وہ فون نمبر 8100752۔055 ایکسٹینشن نمبر 880 پر رابطہ کریں۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.