تعلیمی بورڈ ملتان نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

ملتان: 27 مئی: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر سالانہ امتحان 2011 میں ورکرز ویلفیئر سکول کے سنٹر میں سوالیہ پرچہ قبل از وقت کھولے جانے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیئرمین بورڈ چوہدری رشید احمد کی ہدایت پر تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی میں گورنمنٹ ایمرسن کالج کے پروفیسر ضیاء الحق، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیکنڈری سکول پیراں غائب پرنسپل رضیہ نیازی اور گورنمنٹ ایلیمنٹری ٹیچرز ٹریننگ کالج چونگی نمبر 6 کے سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ فیض اللہ خان ترین شامل ہیں۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.