بی ایس سی امتحانات کے لئے شیڈول جاری

لاہور: 12 مئی: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس اور بی ایس سی ہوم اکنامکس، سالانہ امتحان 2011 کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 مئی اور ڈبل فیس کے ساتھ 17 مئی ہے۔ امتحانات کے شروع ہونے کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.