ایم ایس ایف کی فوج کےحق میں ریلی

ملتان: 10 مئی: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) کے زیر اہتمام گزشتہ روز پاک فوج اور آئی ایس آئی کے حق میں ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں اور امریکا کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس ایف عہدیداروں نے کہا کہ امریکا پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف منفی پروپیگنڈہ بند کرے اور حکومت ایبٹ آباد آپریشن کے بارے میں حقائق سے آگاہ کرے۔

شکریہ جنگ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.