ایس ایس ٹی اساتذہ کو ترقی دی جائے

لاہور: 27 مئی: آل پنجاب سیکنڈری سکول ٹیچرز موومنٹ کے آرگنائزر لسان علی گجر نے ایک اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہائر سیکنڈری اور سیکنڈری کیڈر کو الگ الگ کیا جائے اور ایس ایس ٹی اساتذہ کو ترقی دی جائے۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.