اوکاڑہ میں طالب علم ڈوب کر جاں بحق

اوکاڑہ: 13 جون: بی کام کا طالب علم نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ اٹھارہ سالہ بی کام کا طالب علم نوجوان بیٹا علی حسنین دو کلاس فیلو کے ہمراہ نہر لوئر باری دو آبہ پر نہانے کے لئے گیا اور ڈوب گیا۔ ریسکیوٹیم نے لاش کی تلاش کا کام شروع کر دیا۔

شکریہ ایکسپریس لاہور کلاسیفائیڈ

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.