لاہور: 21 مئی: انٹر سکول ہاکی چیمپئن شپ میں کیمپس ہائی سکول ایچی سن کالج نے گورنمنٹ ہائی سکول ڈی ون ٹاون شپ کو یک طرفہ مقابلے مین سات صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ این بی پی کے تعاون اور لاہور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میچ میں فاتح ٹیم کی طرف سے معین شکیل نے تین جب کہ اویس ، احتشام، عمر بابر اور عمیر بابر نے ایک ایک گول کیا۔ آج ایونٹ کے مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔
شکریہ ایکسپریس
Comments
Post new comment