لاہور: 27 مئی: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے اچھی اور معیاری تعلیم کو عام کرنا ہو گا اور ان علاقوں میں تعلیم کے فروغ کا خاص طور پر اہتمام کرنا ہو گا جن علاقوں میں غریب اور جہالت کی وجہ سے انتہا پسندی کی لپیٹ میں آنے کا زیادہ خطرہ ہے۔
شکریہ نوائے وقت
Comments
Post new comment