امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی

ijt Pakistan

لاہور: 21 مئی: ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ سلامی جمعیت طلبہ نے 15۔16۔17 اکتوبر کو اجتماع عام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی کے نعرے کے تحت ہو گ۔ا اجتماع عام کی مہم کے دوارن بیس لاکھ طلبہ اور نوجوانوں تک اپنی دعوت پہنچائیں گے۔ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے سائنس کے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا۔ ناظم اعلی نے مزید کہا کہ لاکھوں طلبہ سے تعمیر پاکستان میں کردار ادا کرنے کا حلف لیا جائے گا۔ جب کہ قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سید مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیاہے۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.