اساتذہ تبادلوں کا دوہرا معیار ختم کیا جائے

راولپنڈی: 29 جون: پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد مسلسل پابندی جب کہ ارکان اسمبلی اور وزیراعلی کے ڈائریکٹر پر مسلسل تبادلوں کی شدید مذمت کرتےہ وئے یہ دو عملی دوہری پالیسی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دتا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر چودھری یاسین نے کہا کہ یہ پابندی فوری ختم کی جائے۔

شکریہ ایکسپریس اسلام آباد سٹی

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.