آئی ایس او کا تعلیمی بجٹ بڑھائے کا مطالبہ

لاہور: 10 مئی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا ایک اجلاس المصطفٰی ہاوس میں ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور ڈویژن کے صدر علی فیاض نے کہا کہ حکومت کو چاہیئے کہ تعلیمی بجٹ بڑھایا جائے ۔ کیونکہ تعلیم کے ذریعے ہی ہم ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں۔

شکریہ ایکسپریس

Comments

Post new comment

The content of this field is kept private and will not be shown publicly.
Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.