Bise Lahore Matric Result 2016 Position Holder

لاہور بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا
لاہور: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔
آج شام بورڈ آفس لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور بورڈ کے چئیرمین نے میٹر ک سال دوئم کے پوزیشن ہولڈز طلبہ وطالبات کے انعامات کا اعلان کیا۔
بورڈ کی جانب سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق اس سال ڈی پی ایس (ڈویژنل پبلک سکول ماڈل ٹاون لاہور ) کے طالب علم رانا فرمان نے 1087/1100 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جب کہ دوسری محمد شایان وحید نے  1086/1100 نمبر لے کر حاصل کی ۔ دوسری پوزیشن ہولڈز کا تعلق بھی ڈی پی ایس سکول سے ہے ۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق  رواں سال لاہور بورڈ کے تحت دو لاکھ انہتر ہزار امیدواروں نے امتحان دیا اور اس سال کسی بھی طالب علم کا رزلٹ  تاخیر سے جاری نہیں ہوگا

لاہور بورڈ میٹرک کے امتحان کے  باقاعدہ نتائج بیس جولائی کو جاری ہوں گے، امیدوار 80029 پراپنا رولنمبرایس ایم ایس کر کے نتیجہ حاصل کر سکیں گے۔

Bise Lahore Matric Result 2016 Position Holder

Lahore:July 19:Board of Intermediate & Secondary Education (BISE), Lahore is organising prize distribution ceremony in honour of the position holder students of Secondary School Certificate (Matriculation) Annual Examination 2016 on Wednesday (tomorrow).

The ceremony will be held at Alhamra Hall No. II and MNA Muhammad Hamza Shahbaz Sharif is expected to be the chief guest on the occasion.

The names of the position holder students will be announced by BISE Lahore Chairman Dr Muhammad Nasrullah Virk in a press conference on Tuesday (today).The news.

Add new comment